Tag: عمران خان نے نریندر مودی کو پیش کی مبارکباد ۔ جنوبی میں ایشا میں امن ،ترقی اور خوشحالی کیلئے ساتھ کام کرنے کا عزم
-

عمران خان نے نریندر مودی کو پیش کی مبارکباد ۔ جنوبی میں ایشا میں امن ،ترقی اور خوشحالی کیلئے ساتھ کام کرنے کا عزم
اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں عمران خان نے بی جے پی اور ا±س کے اتحادیوں کی جیت پر مبارک دیتے…