Tag: عمر خالد گینگسٹر نہیں جو ہتھکڑی لگائی جائے، عدالت میں پولیس کی عرضی خارج
-

عمر خالد گینگسٹر نہیں جو ہتھکڑی لگائی جائے، عدالت میں پولیس کی عرضی خارج
ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو کے سامنے سماعت کے لیے پیش کی گئی اس عرضی میں 2020 کے دہلی فسادات کے ملزمین خالد اور سیفی کو ’پیچھے کی جانب سے دونوں ہاتھوں میں ہتھکڑی‘ لگانے کی اجازت مانگی گئی تھی۔ دہلی کی ایک عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب…