Tag: عملی کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے مجرموں کے حوصلے بلند مذہبی انتہاء پسندی ہندوستان کی ترقی میں رکاوٹ کا سبب : ڈاکٹر منظور عالم
-
عملی کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے مجرموں کے حوصلے بلند مذہبی انتہاء پسندی ہندوستان کی ترقی میں رکاوٹ کا سبب : ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: 11 دسمبر (ملت ٹائمز – پریس ریلیز) ملک میں ہجومی تشدد اور مذہب کے نام پر مسلمانوں کے قتل کے بڑھتے سلسلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم نے آج کہاکہ ملک میں لاء اینڈ آڈر نام کی کوئی چیز نہیں رہ…