Tag: عورتوں نے اپنے آنچل کو بنایا پرچم ، لگائے فلک شگاف نعرے
-

عورتوں نے اپنے آنچل کو بنایا پرچم ، لگائے فلک شگاف نعرے
ڈھاکہ میں دھرنے کے چھٹے دن بھی عورتوں نے کی شرکت ، برادران وطن کی ایک بڑی تعداد کی بھی رہی موجودگی ۔ موتیہاری ( فضل المبین ) ضلع کے آزاد باغ ڈھاکہ (شکتی شنکر پیٹرول پمپ ڈھاکہ) میں ذریعہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر) کے خلاف آج چھٹھے دن…