Tag: عید اور عید کی شب انتہائی مبارک اورآخرت کمانے کا  نادر موقع بہت ہی خوش نصیب ہیں ہم کہ رمضان کریم کا مکمل مہینہ نیکی میں گزارنے کے بعد حق تعالیٰ نے عید کی خوشیاں مقدر فرمائیں:مفتی عثمانی