Tag: عید کی مسرتوں کی درمیان عالم اسلام کیلئے اندوہناک خبر ،روہنگیا مہاجرین کی کشتیاں غرقاب، 26 سے زائد افراد جاں بحق
-
عید کی مسرتوں کی درمیان عالم اسلام کیلئے اندوہناک خبر ،روہنگیا مہاجرین کی کشتیاں غرقاب، 26 سے زائد افراد جاں بحق
میانمار (ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار سے ہجرت کرنے والے روہنگیا مہاجرین کی تین کشتیاں الٹنے سے کم از کم 26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 15 بچے اور 11 خواتین شامل ہیں۔ بنگلہ دیش کی سرحدی پولیس کے مطابق یہ معلوم نہیں ہے کہ ان…