Tag: غرب اردن میں ایک ہفتے میں 4 فلسطینی شہید، ایک آباد کار ہلاک
-

غرب اردن میں ایک ہفتے میں 4 فلسطینی شہید، ایک آباد کار ہلاک
نابلس: فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ قابض فوج کے خلاف فلسطینیوں کی عوامی مزاحمت کےدوران ایک اسرائیلی آباد کار ہلاک اور 11زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج…