Tag: غریبوں کو سستا اناج دینے والے ’ پی ڈی ایس منصوبہ ‘ میں بدعنوانی، یوپی – بہار سرفہرست
-

غریبوں کو سستا اناج دینے والے ’ پی ڈی ایس منصوبہ ‘ میں بدعنوانی، یوپی – بہار سرفہرست
ملک کے غریبوں کو سستا اناج دستیاب کرانے کے لیے شروع کیے گئے عوامی نظام تقسیم یعنی پی ڈی ایس منصوبہ میں بدعنوانی جاری ہے اور اس معاملے میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والا اتر پردیش نمبر ایک پر ہے۔ اتر پردیش میں پی ڈی ایس میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی جاری ہے۔ منگل…