Tag: غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 174 شہید 47 بچے، 22 خواتین بھی شامل ، 1200 سو سے زائد افراد زخمی
-

غزہ پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ جاری، 47 بچوں،22 خواتین سمیت شہدا کی تعداد 174 ہوگئی، 1200 سو سے زائد افراد زخمی
غزہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں سے اب تک 174 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، جن میں 47 بچے اور 22 خواتین بھی شامل ہیں ۔ 1200 افراد زخمی ہیں ۔ غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں کا آج ساتواںروز ہے اور…