Tag: غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 20 فلسطینی زخمی

  • غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 20 فلسطینی زخمی

    غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 20 فلسطینی زخمی

    بیت المقدس: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) غزہ پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعے روز قابض اسرائیلی فوج کے نشانچیوں کی فائرنگ سے 20 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ علاوہ ازیں آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے کے باعث درجنوں افراد بے حال ہو گئے۔ پناہ گزینوں کی واپسی اور محاصرہ توڑنے سے متعلق ریلیوں کے…