Tag: غزہ کے حالات بدستور خراب، صہیونی فوج کی فائرنگ کے باوجود فلسطینیوں کا احتجاج جاری
-
غزہ کے حالات بدستور خراب، صہیونی فوج کی فائرنگ کے باوجود فلسطینیوں کا احتجاج جاری
غزہ۔یکم اپریل(ایجنسیاں) فلسطین میں ‘یوم الارض’ کے سلسلے میں مظاہروں کے دوسرے دن غزہ اور اسرائیلی سرحد کے قریب فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل فوج کی فائرنگ میں مزید 50 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی…