Tag: غیرمحتاط نقل مکانی: تباہ کن صورت حال کا اشارہ
-

غیرمحتاط نقل مکانی: تباہ کن صورت حال کا اشارہ
محمدشارب ضیاءرحمانی پانچ برس پیچھے جائیے ، بہار الیکشن کے وقت زور و شور سے سوا لاکھ کروڑ کے پیکیج کا اعلان ہوا تھا، اسی طرح کورونا بحران کے دورمیں بیس لاکھ کروڑ کا اعلان ہوا ہے ۔ وزیرخزانہ کی پنچ روزہ تفصیلی پریس کانفرنس کا خلاصہ یہ ہے کہ ان میں مزدوروں اور غریبوں…