Tag: فاسق و فاجر یزید اور خاک میں مکالمہ
-

فاسق و فاجر یزید اور خاک میں مکالمہ
انجینئر شاہ عظمت اللہ ابوسعید یزید: میں بادشاہ ہوں، شام کا ملک میرا، ایران کا ملک میرا، اور حجاز کا ملک بھی میرا۔ میرا نام یزید ہے۔ میں معاویہ بن ابو سفیان کا بیٹا ہوں۔ دمشق میرا پایہ تخت ہے ،جو شام کا مشہور اور خوبصورت شہر ہے۔ بنی ہاشم میرے دشمن ہیں۔ بنی امیہ…