Tag: فرانس حکومت نے بند کیے 9 مسلم مذہبی مقامات
-

فرانس حکومت نے بند کیے 9 مسلم مذہبی مقامات
پیرس: فرانس نے شدت پسند اسلامی نظریہ اور علیحدگی پسندی کے انسداد کی مہم کے تحت ملک میں نو مذہبی مقامات کو بند کر دیا ہے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈارمنن نے ٹوئٹ کیا کہ لوگوں نے ہی حکومت کو ایسا قدم اٹھانے پر مجبور کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “صدر جمہوریہ اور وزیر…