Tag: فرانس میں مہاجرین کے ساتھ غیرانسانی سلوک،جانوروں سے بدتر زندگی جینے پر مجبور
-
فرانس میں مہاجرین کے ساتھ غیرانسانی سلوک،جانوروں سے بدتر زندگی جینے پر مجبور
پیرس ملت ٹائمز،ایجنسیاں پناہ گزینوں کو ملک کے مختلف شہروں کی سڑکوں اور غیر سرکاری کیمپوں سے منتقل کرنے کے سلسلے میں فرانسیسی حکام نے کیلے کے بعد آج دارالحکومت پیرس کے شمال مشرقی حصے میں قائم ایک بڑے کیمپ کو بھی منہدم کرنا شروع کر دیا ہے۔فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے اسٹالن گراڈ نامی محلے…