Tag: فسادہ زدہ علاقے میں ملی کونسل کی جانب سے راحت رسانی کا کام جاری ۔ لیگل ایڈبھی فراہم کیا جارہا ہے متاثرین کو
-

فسادہ زدہ علاقے میں ملی کونسل کی جانب سے راحت رسانی کا کام جاری ۔ لیگل ایڈبھی فراہم کیا جارہا ہے متاثرین کو
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی کے فسادہ زدہ علاقے میں آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے راحت رسانی اور ریلیف کا کام مسلسل جاری ہے ۔ اس کے علاوہ ملی کونسل کی لیگل ٹیم قانونی مدد بھی فراہم کررہی ہے ۔ پروفیسر حاشیہ اور سپریم کورٹ کے وکیل ارون مانجھی کی قیادت میں آل…