Tag: فلسطینی بچوں پر وحشیانہ اسرائیلی مظالم پر قطر کی شدید مذمت
-

فلسطینی بچوں پر وحشیانہ اسرائیلی مظالم پر قطر کی شدید مذمت
دوحہ: قابض صہیونی حکومت اور فوج کی طرف سے فلسطینی بچوں پر ڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم پر قطر نے صہیونی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی ترجمان لولو الخاطر نے ایک بیان میں کہا کہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا…