Tag: فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدر ایردوان سے کی ملاقات
-

فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدر ایردوان سے کی ملاقات
استنبول: فلسطین کے صدر مملکت محمود عباس صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔ صدر ایردوان اور فلسطین کے صدر عباس نے استنبول کے قصر واحد الدین میں ملاقات کی۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا اور ترکی اور…