Tag: فلپائن میں طیارہ حادثہ، اب تک 45 افراد ہلاک
-

فلپائن میں طیارہ حادثہ، اب تک 45 افراد ہلاک
منیلا: فلپائن کی فضایہ (پی اے ایف) کا سی۔ 130 ہرکیولس ٹرانسپورٹ طیارہ اتوار کے روز سولو صوبے میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس طیارہ حادثے میں کم از کم 45 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ حکومت نے حادثے کی جانچ کے حکم دیئے ہیں۔ وزیر دفاع ڈیلفن لورینزا نے ٹوئٹ میں کہا کہ سی۔…