Tag: فلپائن میں فوجی طیارہ گرکر تباہ، 17 افراد ہلاک
-

فلپائن میں فوجی طیارہ گرکر تباہ، 17 افراد ہلاک
طیارہ میں 92 کے قریب فوجی اہلکار سوار تھے: فلپائنی وزارت دفاع منیلا: فلپائن میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبے سولو میں C-130 فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 17…