Tag: فیوزا عثمانی کوسووو کی صدر منتخب
-

فیوزا عثمانی کوسووو کی صدر منتخب
کوسووو کی پارلیمان نے اڑتیس سالہ کرشمائی رہنما فیوزا عثمانی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ ایک سربیائی جماعت نے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ سابق صدر ہاشم تھاچی کے نومبر میں سبکدوش ہوجانے کی وجہ سے صدر کا عہدہ خالی پڑا تھا۔ جنگی جرائم کے الزامات عائد…