Tag: قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر قیامت ڈھا دی، 200 سے زائد زخمی
-

قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر قیامت ڈھا دی، 200 سے زائد زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: کل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینی روزہ داروں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرکے کم سے کم 205 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔ زخمیوںمیں سے بعضکی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان تصادم اس وقت شروع ہوا…