Tag: قانون سازی سے زیادہ ضروری بیداری ہے، آبادی کے سلسلے میں نتیش کمار کی رائے مناسب: ڈاکٹر محمد منظور عالم
-

قانون سازی سے زیادہ ضروری بیداری ہے، آبادی کے سلسلے میں نتیش کمار کی رائے مناسب: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے آبادی کے تعلق سے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمارکے بیان کا خیر مقدم کیا اور کہاکہ یہ بات صحیح ہے کہ عوام میں بیداری آنی چاہیئے ۔ تعلیم کا فروغ ہونا چاہیئے ۔ قانون سازی کے ذریعہ…