Tag: قبلہ اول کے دفاع کے لیے جہاد فرض ہوچکاہے،فلسطین میں شہید ہونا میری سب سے بڑی آرزو:علامہ قرضاوی
-
قبلہ اول کے دفاع کے لیے جہاد فرض ہوچکاہے،فلسطین میں شہید ہونا میری سب سے بڑی آرزو:علامہ قرضاوی
دوحہ ۔12دسمبر(ایجنسیاں) قطر کے ممتازعالم دین اور بین الاقوامی علماءاتحاد کے چیئرمین علامہ یوسف القرضاوی نے کہا ہے کہ قبلہ اول کے دفاع کے لیے فلسطین میں شہادت کی سعادت حاصل کرنے کی آرزو ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قبلہ اول کے دفاع کے لیے جہاد فرض ہوچکا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق…