Tag: قتل بہ جذبۂ رحم اور سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ

  • قتل بہ جذبۂ رحم اور سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ

    مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسان کے لئے مادی اعتبار سے سب سے قیمتی شئے اس کی زندگی ہے، زندگی کا چراغ گل ہوتے ہی دنیا کی ساری نعمتیں اس کے حق میں معدوم ہوجاتی ہیں؛ اس لئے دنیا کے تمام مذاہب اور مہذب قوانین میں زندگی کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے، اسلام…