Tag: قطر مسلسل نشانے پر ،امریکہ کو سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کرنے کا مشورہ ،امریکی فوجی اڈے کی موجودگی پربھی خدشات کا اظہار
-
قطر مسلسل نشانے پر ،امریکہ کو سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کرنے کا مشورہ ،امریکی فوجی اڈے کی موجودگی پربھی خدشات کا اظہار
دبئی(ملت ٹائمزایجنسیاں) خلیجی ریاست قطر کے ساتھ پیدا ہونے والی تازہ کشیدگی کے بعد قطر میں امریکی فوجی اڈے کی موجودگی پر نئے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جریدہ ’نیوز ویک‘ نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ قطر میں قائم امریکی فوجی اڈوں کی موجودگی خطرناک ہے۔ قطر میں امریکی فوجی…