Tag: قطر میں ترکی کا فوجی اڈہ ہر گزبند نہیں کیا جائے گا ، شام و عراق کے بحران کافی ہیں، خلیج میں کوئی اور بحران مسلم دشمنوں کے مفاد میں ہوگا::طیب اردگان
-
قطر میں ترکی کا فوجی اڈہ ہر گزبند نہیں کیا جائے گا ، شام و عراق کے بحران کافی ہیں، خلیج میں کوئی اور بحران مسلم دشمنوں کے مفاد میں ہوگا::طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قطر میں تعینات اپنی فوج واپس بلائے گی اور نہ ہی دوحہ میں قائم فوجی اڈا بند کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ قطر میں ترکی کے فوجی اڈے کے بارے میں کوئی بیرونی دباو¿ قبول نہیں کیا جائے گا۔…