Tag: قطر پر ایک اور سنگین الزام ،امریکہ کے مطلوب مجرم کو پناہ دینے کا دعوی
-
قطر پر ایک اور سنگین الزام ،امریکہ کے مطلوب مجرم کو پناہ دینے کا دعوی
واشنگٹن (ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی جانب سے قطر کو دہشتگردی کا حمایتی تو پہلے بھی کہا جا رہا تھا لیکن اب یہ خوفناک الزام بھی سامنے آگیا ہے کہ اس نے نائن الیون دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کو بھی کئی سال تک اپنے پاس چھپائے رکھا۔…