Tag: قومی اردو کونسل: ہنگامہ ہے کیوں برپا …..
-
قومی اردو کونسل: ہنگامہ ہے کیوں برپا …..
صفدر امام قادری ایک انگریزی اخبار کے حوالے سے جیسے ہی یہ خبر مشتہر ہوئی کہ حکومتِ ہند کے تقریباً سات سَو ادارے جن کی حیثیت’ خود مختار‘ کی ہے، انھیں کسی نہ کسی دوسرے ادارے میں ضم کرکے اُن کی آزادانہ حیثیت کو ختم کردیا جائے گا؛ فوراً اردو کے علمی حلقے میں بحث…