Tag: لال بتی نہیں وی آئی پی کلچر کے خاتمہ کی ضرورت

  • لال بتی نہیں وی آئی پی کلچر کے خاتمہ کی ضرورت

    ڈاکٹرعبدالقادرشمس حکومت نے ملک میں وباکی طرح پھیلے ہوئے وی آئی پی کلچر کوختم کرنے کاارادہ ظاہرکرتے ہوئے یکم مئی 2017ء سے صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم سمیت تمام اہم شخصیات کی گاڑیو ں پر لال بتی لگائے جانے پرپابندی لگادی ہے۔ مرکزی کابینہ کے فیصلے کے مطابق اب صرف ایمبولینس،فائربریگیڈ اورپولیس کی گاڑیوں پر…