Tag: لال مسجد معاملہ: 29اپریل تک کسی طرح کا ایکشن نہ لینے کی مرکز نے کرائی یقین دہانی
-

لال مسجد معاملہ: 29اپریل تک کسی طرح کا ایکشن نہ لینے کی مرکز نے کرائی یقین دہانی
مسجد کو شہید کرنے کی ہورہی ہے سازش، وقف بورڈ نے دکھائی مستعدی، پولیس انتظامیہ کے ذریعہ مسجد شہید کرنے کی منصوبہ بندی کی خبروں کے بعددہلی وقف بورڈ نے کیا ہائی کورٹ سے رجوع، وقف ٹربیونل کی جلد سے جلد تشکیل کی بھی درخواست کی، اوقاف کی حفاظت میں کسی طرح کا تساہل نہیں…