Tag: للہول ایکتا کمیٹی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد
-

للہول ایکتا کمیٹی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد
سمستی پور : بہار کے مشہور و معروف ضلع سمستی پور کے سنگھیا بلاک کے للہول پنچایت کی نمائندہ سماجی تنظیم للہول ایکتا کمیٹی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان تقریبِ تقسیمِ ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا، پروگرام کا آغاز حافظ حاتم کی تلاوت قرآن سے ہوا، اس کے بعد پروگرام کے ناظم اور کمیٹی…