Tag: لندن میں ملکہ برطانیہ سے زیادہ جائیداد قطر کی،ہر جگمگاتی اور کثیر منزلہ عمارت میں قطر کی حصہ داری
-
لندن میں ملکہ برطانیہ سے زیادہ جائیداد قطر کی،ہر جگمگاتی اور کثیر منزلہ عمارت میں قطر کی حصہ داری
لندن(ملت ٹائمز) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن کے کسی بھی علاقے سے گزریں تو ایسا شاید ہی ممکن ہو کہ آپ کسی جگمگاتے ہوٹل یا کثیر منزلہ عمارت کی بات کریں اور اس میں قطر کا پیسہ نہ لگا ہو۔ گزشتہ کئی برس میں قطر نے برطانیہ میں تقریباً 35 ارب پونڈ…