Tag: لوک تانترک جن سوراج پارٹی کی تشکیل ۔ 8سیٹوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان
-

لوک تانترک جن سوراج پارٹی کی تشکیل ۔ 8سیٹوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان
پٹنہ(پریس ریلیز) آج مورخہ 18مارچ کوسلمان اینکلیو، قاضی نگر پھلواری شریف پٹنہ، میں نئی تشکیل شدہ سیاسی پارٹی” لوک تانترک جن سوراج پارٹی“کی پریس کانفرنس ہوئی، جس میں پارٹی کے قومی صدر پنڈٹ وپن تیواری اور جنرل سکریٹری انجینئر عبید الرحمان سمیت پارٹی کے تمام اعلیٰ عہدیداران اور ممبران موجود تھے۔ اس پریس کانفرنس میںسب…