Tag: لڑکیوں کی تعلیم اور ہمارے معاشرے کی اصلاح
-
لڑکیوں کی تعلیم اور ہمارے معاشرے کی اصلاح
کلثوم فاطمہ نصیر مشہور و معروف دانشور اور فلسفی ارسطو نے کہا تھا کہ ’’ مین از اے سوشل اینیمل ‘‘ یعنی انسان ایک سماجی مخلوق ہے۔ ارسطو نے انسان کی جو تعریف بیان کی ہے اس کی صداقت پہ کبھی آنچ نہیں آئی۔ ایک مہذب سماج یا معاشرہ ہی انسان کو انسان بناتا ہے۔…