Tag: لکھنؤ انکاؤنٹر ،گھر میں چھپے مبینہ مشتبہ دہشت گرد کو زندہ پکڑنے کی کوشش
-
لکھنؤ انکاؤنٹر ،گھر میں چھپے مبینہ مشتبہ دہشت گرد کو زندہ پکڑنے کی کوشش
لکھنؤ(ملت ٹائمز) اتر پردیش اسمبلی کے ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ سے کچھ ہی گھنٹہ قبل دارالحکومت لکھنؤ کے ایک گنجان آبادی والے علاقے میں انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس)اور پولیس نے ایک مشتبہ دہشت گرد کو گھیر لیا ہے۔ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل(لاء اینڈ آرڈر )دلجیت چودھری نے بتایاکہ آپریشن ابھی چل…