Tag: لکھنو میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کر رہی خواتین پر پولیس کی کاروائی،ضبط کئے کمبل و کھانے کا سامان
-

لکھنؤ میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کر رہی خواتین پر پولیس کی کاروائی،ضبط کئے کمبل و کھانے کا سامان
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے گھنٹاگھر علاقے میں سی اے اے کے خلاف ہو رہے احتجاج پر پولیس کی کاروائی کے بعد وہاں دفعہ 144نافذ کر دیا گیاہے پولیس کمیشنر سجیت پانڈے نے علاقے میں دفعہ 144نافذ کرنے کا حکم دیا ہے ملک کے اکثر جگہوں پر سی اے اے ،این آر سی اور…