Tag: لہولہان پرندے میں جان باقی ہے
-
لہولہان پرندے میں جان باقی ہے
قاسم سید کیا ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ آتش بار تقریروں، جذبات سے کھیلنے اور خیالی رزم گاہ میں کشتوں کے پشتے لگانے کی روش ترک کرکے ٹھنڈے دل و دماغ سے مسائل کو سمجھنے، ان کی تہہ تک جانے اور حالات کو سازگار بنانے کی کوشش کی جائے، جوش پر ہوش کو ترجیح…