Tag: لہو پکارے گا آستیں کا ۰۰۰!
-

لہو پکارے گا آستیں کا ۰۰۰!
ابو معاذ ندوی ہندوستانی مسلمان اور مختلف OBC طبقات پچھلے پانچ سالوں سے انتہائی کرب و آزمائش میں مبتلا ہیں باطل کے ٹھیکیداروں نے ان پاتچ سالوں میں ظلم و ستم تعصب و تشدد وحشت و بربریت خوں ریزی و خوں آشامی کی بھیانک داستان رقم کی ہے کم و بیش سو سے زائد…