Tag: ماب لنچنگ بہار کے روشن پیشانی پر بدنما داغ: آل انڈیاملی کونسل بہار
-

ماب لنچنگ بہار کے روشن پیشانی پر بدنما داغ: آل انڈیاملی کونسل بہار
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) ہمارا ملک بھارت ایک جمہوری ملک ہے، یہاں ہزاروں سال سے مختلف مذاہب کے ماننے والے محبت، امن و آشتی کے ساتھ رہتے آئے ہیں، بطورخاص ہماری ریاست بہار فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے پورے ملک میں اپنی ممتاز شناخت رکھتی ہے، لیکن گزشتہ چند سالوں سے کچھ غیر سماجی…