Tag: ماب لنچنگ کے شکار پہلو خان اور ان کے بیٹوں پر چارج شیٹ سے راجستھان حکومت نے پلہ جھاڑلیا
-

ماب لنچنگ کے شکار پہلو خان اور ان کے بیٹوں پر چارج شیٹ سے راجستھان حکومت نے پلہ جھاڑلیا
نئی دہلی29 جون (آئی این ایس انڈیا ) راجستھان کے الور میں سوا دو سال پہلے کسان پہلو خان کو بے رحمانہ اور وحشیانہ پٹائی سے قتل کے معاملے میں اب سیاسی پارا چڑھ رہا ہے۔ راجستھان پولیس کے پہلو خان پر ہی غیر قانونی طریقہ سے مویشی لے جانے کے الزام میں چارج شیٹ…