Tag: ماسٹر ضرار اور نوہیر ہ شیخ کے بعد ایک اور شخص اسلامی بیکنگ کے نام پر مسلمانوں کا کڑوروں روپیہ لیکر فرار
-

ماسٹر ضرار اور نوہیر ہ شیخ کے بعد ایک اور شخص اسلامی بیکنگ کے نام پر مسلمانوں کا کڑوروں روپیہ لیکر فرار
بنگلور کے منصور خان نے مسلمانوں کو غیر سودی منافع اوربڑے ریٹرن کا جھانسہ دےکر پھنسایا،اسکیم کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لئے علمائ، سیاسی لیڈران اور علاقائی میڈیا کی خدمات حاصل کی۔ مدرسوں و مساجدوں کو خوب چندہ دیکر ان کی دعائیں لی اور فتوی حاصل کیا ۔ نئی دہلی بنگلور ( ملت ٹائمز…