Tag: مالدیپ سے نریندر مودی نے دوسری مدت میں غیر ملکی دورے کا آغاز کیا ۔ مالے ایئر پورٹ پر شاندار استقبال
-

مالدیپ سے نریندر مودی نے دوسری مدت میں غیر ملکی دورے کا آغاز کیا ۔ مالے ایئر پورٹ پر شاندار استقبال
مالے (ملت ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی دوسری مدت میں مالدیپ سے غیر ملکی دورے کا آغاز کیا ہے۔ کیرالہ کے کوچی ایئر پورٹ سے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی آج مالدیپ کی راجدھانی مالے ایئر پورٹ پر شام ساڑھے تین بجے پہونچے جہاں مالدیپ کے صدر ابراہیم صالح نے ان کا…