Tag: مانو طلباء کا انوکھا احتجاج، جانئے کیسے ایک ساتھ کرتے ہیں پڑھائی،لڑائی اور عبادت
-

مانو طلباء کا انوکھا احتجاج، جانئے کیسے ایک ساتھ کرتے ہیں پڑھائی، لڑائی اور عبادت
حیدرآباد: (سیف الرحمان/ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی. ندوۃ العلماء اور دہلی یونیورسٹی میں طلباء کے احتجاج پر پولس کے حملے کے بعد ملک کے تعلیمی اداروں میں NRC اور CAA کے خلاف تحریک زور پکڑتا جارہا ہے اس وقت حیدرآباد کا مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اس تحریک کی قیادت کرتا…