Tag: ماہ رمضان اور قرآن کریم کا باہمی رشتہ
-
ماہ رمضان اور قرآن کریم کا باہمی رشتہ
ثناءاللہ صادق تیمی یہ کم نہیں ہے کہ رمضان المبارک کے آتے ہی مسلمانوں کے اندر اللہ سے قریب ہونے کا داعیہ مضبوط ہو جاتا ہے ۔ نماز کی کثرت ہوتی ہے ۔ روزے کا تو خیر سے یہ مہینہ ہی ہے ۔ نوافل اور عام خیرات و صدقات میں بھی مسلمان بڑھ چڑھ کر…