Tag: مباحث فقہیہ جمعیۃ علماء ہند کا تین روزہ فقہی اجتماع 27 مارچ سے نئی دہلی میں !
-

مباحث فقہیہ جمعیۃ علماء ہند کا تین روزہ فقہی اجتماع 27 مارچ سے نئی دہلی میں !
پے ٹی ایم کیش بیک ، گوگل اشتہارات ، کلک پر پیسہ اور منافع بخش اسکیم ، فرنچائز کے جواز پر ہوں گے فیصلے ۔ نئی دہلی ( پریس ریلیز) شریعت کی روشنی میں جدید مسائل بالخصوص انٹرنیٹ اور موبائل سے جڑی ہوئی آن لائن تجارت، گوگل ایڈ سنس اشتہارات ، کلک کرنے پر معاوضہ،…