Tag: متحدہ عرب امارات میں چار روز
-
متحدہ عرب امارات میں چار روز (قسط :اول )
ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر مفتی شمس تبریز قاسمی نے مالدیپ سے واپسی کے بعد 19 جولائی تا 22 جولائی 2016 متحدہ عرب امارت کا ایک مختصر سفر کیا تھا،اس سفر میں ان کے علاوہ ہندوستان کے نامور علماء کرام شامل تھے ،احباب کے اصرار پر انہوں نے مختصر سفرنامہ تحریر کیا ہے ، سفر…