Tag: مجلس اور مانجھی کا مجوزہ اتحاد
-

مجلس اور مانجھی کا مجوزہ اتحاد
محمد شارب ضیاء رحمانی رپورٹ کے مطابق مجلس اتحاد المسلمین کی ریاستی اکائی نے مانجھی کے گھر جاکر ملاقات کی،سیٹوں کی تقسیم پر بات چل رہی ہے۔ اندازہ ہے کہ دونوں مل کر سبھی سیٹوں پر الیکشن لڑیں ٘گے اگر مانجھی مہاگٹھ بندھن سے نکلے تو۔ ممکن ہے کہ مسلمان جوش میں بعض جگہ دلت…