Tag: مجھے ایک مسلم خاتون ہونے پر فخر ہے
-
مجھے ایک مسلم خاتون ہونے پر فخر ہے
سردیوار :نزہت جہاں ان دنوں ہندوستان ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کی باتیں کی جارہی ہیں ،مسلمان خواتین کے تعلق سے سب سے زیادہ بحث ومباحثہ کئے جارہے ہیں ،ہر کوئی یہ کہ رہاہے اسلام نے عورتوں کے ساتھ زیادتی کی ہے ،خواتین کے حقوق سلب کئے ہیں ،انہیں معاشرہ اور سماج…