Tag: محترمہ شبنم منان صاحبہ کی جانب سے ملت ٹائمز ٹیم کو استقبالیہ
-

محترمہ شبنم منان صاحبہ کی جانب سے ملت ٹائمز ٹیم کو استقبالیہ
معروف سماجی کارکن محترمہ شبنم منان صاحبہ فاﺅنڈ اے ڈی ایم ایجوکیشن ٹرسٹ نئی دہلی گذشتہ کل 5 مارچ2021 کو ملت ٹائمز کی آفس میں تشریف لائیں اور پانچ سال مکمل ہونے پر خصوصی مبارکباد پیش کیا۔ اس موقع پر وہ اپنے ساتھ ایک کیک لائیں جس پر ملت ٹائمز اور پانچ سال لکھا ہواتھا…